وہ لوگ جو واصل باللہ نہیں ہوئے اور رب کی نسبت ان کے دلوں میں قائم نہیں ہوئی ایسے لوگوں کی تعظیم کرنا یا اُن سے مانگنا شرک ہےاور وہ لوگ جو رب کے وصل میں پہنچ گئے جنکا دل مسکنِ الہٰی بن گیا اُن سے [...]
شریعت کے دو جز ہیں ایک ظاہری اور دوسرا باطنی، ظاہری شریعت بمثال سنت غیر موکدہ اور باطنی شریعت سنت موکدہ ہے۔ظاہری شریعت میں جسم کو پاک کیا جاتا ہے جبکہ باطنی شریعت میں نفس کو پاک کیا جاتا ہے جو کہ [...]