بازار مصطفٰے یہ ہے کہ جس عکس اوّل کو دیکھ کر اللہ نے جنبش لی وہی عکس اوّل اب امام مہدی گوھر شاہی کے وجود مبارک میں ہے اور امام مہدی اُس عکس اوّل کا کوئی رخ کسی کے اندر ڈال دیں تو ایسے لوگوں کو [...]
سورة توبہ کی اس آیت میں اللہ عزوجل مرشد اور مرید کے مابین جو بیعت کا نظام ہے اس کا ذکر کر رہا ہے کہ مرید جب مرشد کے ہاتھ پر بیعت کر لیتا ہے تو وہ بک جاتا ہے ، خریدتا اسے مرشد ہے لیکن خریدار اللہ ہے۔
امام مہدی گوھر شاہی کی شان یہ ہے کہ ان کے سینہ مبارک میں قلب آدم صفی اللہ کا ہے، یہ عظمت تو پہلے کسی کو نہیں ملی اسی لیے ذکر قلب کی دولت کو جس طرح سرکار گوھر شاہی نے بانٹا ہے اس کی نظیر اس زمانے [...]