مرشد اپنی نظروں سے قلب کے زناز کو جلا کر قلب کے اندر سے تمام روحوں کو نکال کر مرید کے سینے میں اُن کے مقام پر جاگزیں کر دیتا ہے۔ قلوب میں اسم اللہ کا جاگزیں ہونا ہی شرح صدر ہے۔
امام مہدی کی پہچان کیلئے آپ کو صراطِ مستقیم کی کسوٹی حاصل کرنی ہوگی۔ جب دل میں اللہ ھو کا ذکر شروع ہوجائے گا تو اللہ کا نور آپ کو امام مہدی کی پہچان کروادے گا۔ آج سیدنا گوھر شاہی کی بارگاہ [...]
مرشد اور مرید کا باطنی تعلق مرشد کے قلب سے نوری تار کے ذریعے جڑتا ہے جس کے ذریعے علم و اسرار اور رموز الہی وارد ہوتے ہیں۔ اگرمرید کسی بھی وجہ سے مرشد سے بدگمان ہو جائے تو وہ نوری تار کٹ جاتی ہے۔