قرآن کے مطابق حضورؐکا دوسرا دور پہلے دور سے افضل ہوگا۔ پہلے دور میں صرف 9 صحابہ کرام کو اسمِ ذات ملا جبکہ سیدنا امام مہدی گوھر شاہی کے دور میں بغیر حساب کتاب کے ذکرِ قلب کی دولت عطا کی جارہی ہے۔
اللہ نے انسانیت پر تین ادوار رکھے ہیں جن میں عبودیت ، رحمت اور عشق کا دور شامل ہے۔ عبودیت اور رحمت کے ادوار کا اختتام ہو گیا ہے اب عشق کا دور ہے اور عشق حسب ضرورت ہے۔
امام مہدی کو پہچاننے کے لئے دو چیزیں بہت ضروری ہیں ایک تو آپ کے سینے میں نور ہو ،دوسرا اللہ کی نشانیاں ۔ ، اسی طرح امام مہدی علیہ الصلوة و سلام کے لئے بھی اللہ تعالی نے کچھ نشانیاں بھیجنا ہے جس [...]