اس آیت میں راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے واضح نصیحت ہے کہ موٴمن بننے کے بعد انہوں نے حیات الدنیا کو زینت دینےکی خواہش کی تواس کا صلہ اللہ انہیں یہیں دے دے گا اور یوم محشر میں اندھا کھڑا کرے گا۔
کتابِ مقدس دینِ الہی وہ معرکتہ آراء کتاب ہےکہ اگر سالک اس کو یقین کے ساتھ پڑھے تو مصنف کی رہبری میسرآجائے۔ اس کتاب کی موجودگی میں آپ کو مرشد کی ضرورت نہیں ہے بلکہ یہ کتاب مرشد بن جائے گی [...]
ذکر قلب ایک بہت بڑی نعمت ہے ،کوئی آسمانی کتاب یا عبادت اسم ِذات اللہ سے بڑی نہیں ہے اب وہ تمھارا محافظ ہے ۔اب تم اللہ کی نظر میں ہو اور تمھیں دعا کے لئے ہاتھ اُٹھانے کی حاجت نہیں ہے۔فرمان گوھر [...]