مسلمان سے مومن بننے کا سفر کیا ہے ؟
مسلمان سے مومن بننے کے سفر میں سب سے پہلا قدم ذکرِ قلب کا حصول ہے ۔ ذکرِ قلب جاری ہونے کے بعد اس دور میں ذکرِ قلب کو دوام بخشنے کا آسان طریقہ اس مشن کو پھیلانا اور اس کی خدمت کرنا ہے ۔
مسلمان سے مومن بننے کے سفر میں سب سے پہلا قدم ذکرِ قلب کا حصول ہے ۔ ذکرِ قلب جاری ہونے کے بعد اس دور میں ذکرِ قلب کو دوام بخشنے کا آسان طریقہ اس مشن کو پھیلانا اور اس کی خدمت کرنا ہے ۔
رب سے دوستی کا تقاضہ ہے کہ وہ بے لوث ہونی چاہیےاگر عبادات جنت کے لالچ اور دوزخ کے خوف سے کی جائے تو وہ بیکار ہو جاتی ہے۔ وہ رب ہی کیاجو میرے گناہوں سے ناراض ہو جائے اور میری عبادتوں سے راضی ہو [...]
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔