حسد کی وجوہات یہ ہیں کہ آپ کا دل تمناوٴں اور خواہشات سے بھرا ہوا ہے اور حسد سے بچنے کیلئے آپ کو دل میں سے تمام خواہشات کو ختم کرنے کی نیت اور ارادہ کرنا ہے جس کے بعد مرشدِ کامل نوری نظر سے حسد [...]
اجزائے حیات میں روحِ جمادی، روحِ نباتی اور روحِ حیوانی کا منتشر ہوجانا موت ہے۔ جن کا تعلق ملکوتی، جبروتی اور عنکبوتی حیات سے قائم ہوجاتا ہے وہ اَمر ہوجاتے ہیں جوکہ دائمی اجزائے حیات ہیں۔