تعلیمِ گوھر کی روشنی میں کردار کی تشریح
جن کے دلوں میں ایمان کی رمق ہوتی ہی ان کی روحانی ترقی کا دارومدار مرشد کی رضا پر ہوتا ہے۔ مرشد کی رضا اور محبت پر کسی دنیاوی غرض کو ترجیح نہیں دیتے۔
جن کے دلوں میں ایمان کی رمق ہوتی ہی ان کی روحانی ترقی کا دارومدار مرشد کی رضا پر ہوتا ہے۔ مرشد کی رضا اور محبت پر کسی دنیاوی غرض کو ترجیح نہیں دیتے۔
طالبین حق ، اذن ذکر قلب سے پہلے سیدنا گوھر شاہی اور تعلیم گوھر شاہی کی تحقیق کر لیں اور مکمل مطمئن ہونے کے بعد ہی رجوع کریں ۔ نئے آنے والے احباب کے لئے ایک ضابطہ اور حلف نامہ متعارف کرایا جا رہا [...]
مسلمان سے مومن بننے کے سفر میں سب سے پہلا قدم ذکرِ قلب کا حصول ہے ۔ ذکرِ قلب جاری ہونے کے بعد اس دور میں ذکرِ قلب کو دوام بخشنے کا آسان طریقہ اس مشن کو پھیلانا اور اس کی خدمت کرنا ہے ۔
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔